اللَّهُ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَىُُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِىْ السَّمَاوَاتِ وَمَا فِىْ الْارْضِ مَنْ ذَا الَّذِى يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِه يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَىْْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالۡاَرْضَ وَلَا يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِىُّّ الْعَظِيمُ
میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے ۔شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور بار بار رحم فرمانے والا ہے۔ اللہ تعالی ہی معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ جو زندہ اور سب کا تھامنے والا ہے جسے نہ اونگھ آئے نہ نیند۔ اس کی ملکیت میں زمین اور آسمانوں کی تمام چیزیں ہیں۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے۔ وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے۔ اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرسکتے۔ مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی کی وسعت نے زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے۔ اور اللہ تعالی ان کی حفاظت سے نہ تھکتا اور نہ اکتاتا ہے۔ وہ تو بہت بلند اور بہت بڑا ہے۔
I seek refuge in Allah from Satan, the outcast. With the name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful. Allah! There is no God but He, the Ever-living, the One Who sustains and protects all that exists. Neither slumber nor sleep overtakes Him. To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Who is he that can intercede with Him except with His permission? He knows what happens to them in this world, and what will happen to them in the hereafter and they will never encompass anything of His knowledge except that which He wills. His Kursi extends over the heavens and the earth, and He feels no fatigue in guarding and preserving them. And He is the Most High, the Most Great. (Bukhari)