alhudalogo

Bismillaahi, Tawakkaltu 'Alallaahi...

بِسْمِ ا للّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّٰہِ
اﷲ کے نام کے ساتھ میں اﷲ پر توکل کرتا ہوں ،اسکی مدد کے بغیر نیکی کرنے کی اور گناہ سے بچنے کی طاقت نہیں۔
In the Name of Allah, I place my trust in Allah and there is no power or authority, except Allah. (At-Tirmidhi)