لَّھُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَةِ ، لَا اِلَہَ اِلاَّ أَ نْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْ ءٍ وَّمَلِیْکَہُ أَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَنِ وَشَرَکِہِ وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ
سُوْٓ ءً ا أَوْ أَجُرَّہُ اِلَی مُسْلِمِ
اےاللہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ، چھپے اور کھلے کےجاننے والے ، تیرے سواکوئی معبود نہیں مگر تو۔،ہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے ، میں تیری پناہ چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے اور اس کے شر سے اور یہ کہ میں اپنی جان کو کسی برائی میں ملوث کروں یا کسی دوسرے مسلمان کو اس کی طرف مائل کروں۔
O Allah! Creator of the heavens and the earth, Knower of the unseen and the evident, I bear witness that there is no God but You, Lord and Sovereign of all things. I seek refuge in You from the evil of my soul and from the evil and trappings of Satan, and from committing wrong against my soul or from harming any Muslim. (At-Tirmidhi)