alhudalogo

Ya Hayyu Ya Qayyumu...

یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ فَاصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ وَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ
اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں کہ میرے سب کاموں کو ٹھیک کردے اور پلک جھپکتے تک بھی مجھے میرے نفس کی طرف مت سونپ۔
O Ever-Living, O Self-Subsisting and Supporter of all, by Your Mercy I seek assistance. So rectify for me all of my affairs and do not leave me in charge of my affairs even for a blink of an eye. (Ibn Sunni)