قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِنْ شَرِّغَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں ۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے ۔ جب اسکا اندھیرا پھیل جائے اور گرھوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے ۔ اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب وہ حسد کرے ۔
Say: I seek refuge with the Lord of the daybreak, (Allah) from the evil of what He has created and from the evil of the darkening (night) as it comes with its darkness and from the evil of those who practice witchcraft when they blow in the knots, and from the evil of the envier when he envies.