سُبْحَانَکَ اِنِّیْ قَدْظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہ لَایَغْفِرُالذُّنُوبَ اِلَّا اَنْتَ
پاک ہے تو بے شک میں نے (تیری نافرمانی کر کے ) اپنی جان پر زیادتی کی ہے مجھے معاف فرما دے کیونکہ تیرے علاوہ گناہوں کو کوئی نہیں بخش سکتا ۔
Glory be to You, indeed I have wronged myself, forgive me, for surely there is none who may forgive sins but You.