Correspondence Courses Information
Introduction of Correspondence Courses Department:
Al-Huda Correspondence Courses Department works to provide Islamic education to individuals (males & females) who aspire to learn Quran, Hadith, Seerah, Fiqh, but are unable to join an on-campus or online course due to a genuine reason.
Correspondence courses are conducted through audio lectures and books, without any instructor-led classes.
We give our students the opportunity to study and take tests at their convenience, but they are still required to complete the course in the given time frame.
v Admissions in Correspondence Courses are open all year round, for any one from Pakistan or outside Pakistan.
Courses Offered:
Correspondence Courses Department offers the following courses. For detailed information of any course, please click the prospectus of the course.
Open to All Courses
There is no pre-requisite to take admission in the following five courses:
This course is the first step towards understanding the Qur’an based on the running translation & brief tafsir of the complete Qur’an.
This course is specially designed for those (male students) who want to do the course through audio lectures by Dr. Idrees Zubair.
Sahih al Bukhari course is based on the study & understanding of the most authentic book of Hadith, Sahih al Bukhari. The content of the book is divided into four parts.
Part 1 of the course includes two books ‘ Itteba e Sunnat Kay Masa’il & Sahih al Bukhari chapters ‘ Bad’ al Wahi to Ahadith al Anbiya.
These courses cover topics like Aqeedah, Ibadah, Islamic etiquettes etc. and are specially designed for such people who find it difficult to commit for a long course at the moment.
This course comprises of the detailed study of the life of the Prophet Muhammad ﷺso as to inculcate his love in our hearts and enable us to follow his sunnah.
For the following four courses there is some eligibility criteria as mentioned in the prospectus.
This course consists of word-to-word translation and detailed tafsir of the complete Qur’an.
Students who have already completed their Tarjuma & detailed tafsir course can take admission in this course for further contemplation on the verses of the Qur’an.
This course is based on books that will help you understand the importance & Sunnah way of performing our Ibadah.
The purpose of this course is self-development & purification with the help of books like Husn e Akhlaq, Minhaj al Qasideen, Dawa e Shafi.
For further information & admission form link, please contact at the following numbers or email address:
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Alhuda Correspondence Courses Department (Islamabad)
7-AK, Brohi Road, H-11/4, Islamabad
Contact No. +92 51-4866125 (Ext: 120, 141) + 92 331-7556222 (WhatsApp)
Email:[email protected]
For Audio lectures of the course: www.alhudapk.com www.farhathashmi.com Quran for All (App)
For Course Books: [email protected] www.alhudapublications.org
الھدٰی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد
معلومات برائے خط و کتابت کورسز
تعارف شعبہ خط و کتابت کورسز:
الھدٰی شعبہ خط و کتابت کورسز،قرآن فہمی اور دین سمجھنے کے خواہش مندایسے خواتین و حضرات کوتعلیم حاصل کرنے کی سہولت مہیا کرتا ہے جو کسی حقیقی مجبوری کے تحت ادارے میں آکر یامقررہ وقت پر آن لائن کلاس کے ذریعے تعلیم حاصل نہیں کرسکتے۔یہ کورسز کسی بھی آن لائن کلاس یا استاد کی نگرانی کے بغیر اپنے طور پر آڈیو لیکچرز سن کر کئے جاتے ہیں۔
خط و کتابت کورسزمیں طلبہ اپنی سہولت اور آسانی کے مطابق کسی بھی دن اور وقت پرکورس کے آڈیو لیکچرز سن کر شعبہ کی طرف سے بھیجا گیا پرچہ یا اسائنمنٹ حل کرتے ہیں مگر ان سے مطلوب ہوتا ہے کہ وہ کورس کی مقرر ہ مدت میں اس کو مکمل کر لیں۔
v خط و کتابت کورسزمیں پورا سال داخلے جاری رہتے ہیں۔ نیز ان میں پاکستان اور بیرون ملک سے داخلہ لیا جا سکتا ہے۔
خط و کتابت کورسز:
شعبہ خط و کتابت کورسزکے تحت کروائے جانے والے درج ذیل کورسز OPEN TO ALL ہیں یعنی کوئی بھی شخص ان میں داخلہ لے سکتا ہے۔
ان میں سے کسی کورس کی مزید تفصیلات کے لئےمطلوبہ کورس کےپراسپکٹس پر کلک کریں ۔
- فہم القرآن کورس
یہ کورس قرآن فہمی کی بنیاد مہیا کرتاہے۔مختصر دورانیہ (ایک سال) کا یہ کورس مکمل قرآن مجید کے رواں ترجمہ اور مختصر وضاحت پر مبنی ہے۔ یہ کورس اردو یا انگریزی کسی بھی زبان میں کیا جا سکتا ہے۔
- فہم القرآن کورس(برائے مرد حضرات)
مکمل قرآن مجید کے رواں ترجمہ اور مختصر وضاحت پر مبنی یہ کورس ان مرد حضرات کے لئے ترتیب دیا گیا ہے جو ڈاکٹر ادریس زبیر کے لیکچرز سن کر فہم القرآن کورس کرنا چاہتے ہیں۔
صحیح البخاری کورس (پارٹ 1)-
حدیث کی مستند ترین کتاب 'صحیح البخاری' کے مطالعہ اور فہم پر مبنی کورس چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن کو ترتیب سے پڑھا جائے گا۔
صحیح البخاری کورس (پارٹ 1) دو کتابوں ' اتباع سنت کے مسائل' اور صحیح البخاری کے ابتدائی حصے ' کتاب بدء الوحی تا کتاب احادیث الانبیاء ' پر مشتمل ہے۔
مختصر دورانیہ کے تربیتی کورسز-
تعلیم السیرۃ النبویہ کورس-
· تدبرِ قرآن کورس -
تعلیم الفقہ کورس-
تزکیہ و تربیہ کورس-
عقیدہ، عبادات، آداب و اخلاق کی مختصر کتب پر مبنی ان کورسز کا اجراء ان خواتین و حضرات کے لئے کیا گیا ہے جوکسی طویل دورانیہ کے کورس میں داخلہ لینے کا وقت نہیں رکھتے ۔ہر کتاب پر مبنی کورس کا دورانیہ 6 ماہ ہے۔
رسول اللہ ﷺ کے حالات زندگی کو جاننے اور آپ کے اسوہ حسنہ کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنے کے لئے سیرۃ النبی ﷺ سے متعلق تین کتب اس کورس کے نصاب میں شامل ہیں۔
شعبہ خط و کتابت کورسزکے تحت کروائے جانے والے درج ذیل کورسز میں داخلہ کے لئے کچھ اہلیت درکار ہے جو ہر کورس کے پراسپکٹس میں درج ہے۔
ان میں سے کسی کورس کی مزید تفصیلات کے لئےمطلوبہ کورس کےپراسپکٹس پر کلک کریں ۔
- ترجمہ و تفسیر ِ قرآن کورس
طویل دورانیہ (تین سال) کا یہ کورس قرآن مجید کے لفظی ترجمہ اور تفصیلی وضاحت پر مبنی ہے۔ ترجمہ و تفسیرِ قرآن کورس میں داخلہ لینے کےلئے فہم القرآن کورس کا مکمل ہونا ضروری ہے۔ یہ کورس اردو یا انگریزی کسی بھی زبان میں کیا جا سکتا ہے۔
ترجمہ و تفسیرِ قرآن کورس مکمل کرنے کے بعد آپ نیچے دیے گئے کسی بھی کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
ایسے طلبا و طالبات جوقرآن مجید کا لفظی ترجمہ و تفسیر کورس مکمل کر چکے ہیں وہ قرآن پر مزید تدبر کے لئے اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
اس کورس میں فقہ العبادات (طہارت، نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ، جنائز)سے متعلق کتب شامل ہیں۔
تربیہ و تزکیہ نفس کے حصول کے لئے اس کورس میں تین کتب حسن اخلاق، منہاج القاصدین اور دوائے شافی پڑھائی جاتی ہیں۔
v خط و کتابت کورس کا داخلہ فارم لنک حاصل کرنے یا کورس سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے آخر میں دئے گئے فون نمبرز یا ای میل پر رابطہ کریں۔
خط و کتابت کورسز کے آڈیو لیکچرز کے لئے:
خط و کتابت کورسز کے آڈیو لیکچرز نیچے دی گئی ویب سائٹس یاالھدٰ ی کی ایپ سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں:
| Details are given below in the Prospectus of the respective course. | ||
![]() |
||













