alhudalogo

Ilm Tour

Home

Qayamat ki Nishaniyan

Five Online Venues:
Join whichever is Convenient

 Alhudalive:
www.farhathashmi.com/alhudalive
Facebook:
https://www.facebook.com/DrFarhatHashmi/
 YouTube:
https://www.youtube.com/drfarhathashmiofficial/
 Twitter:
https://twitter.com/FarhatHashmi
 AlHuda Online:

Register Now
https://alhudaonline.org/product/the-signs-of-end-of-times-qiyamat-ki-nishanian-by-dr-farhat-hashmi-live-from-canada/

 

قیامت سے پہلے اس کی تیاری کرنا

ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ
یا رسول اللہ! قیامت کب آئے گی؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ تو نے قیامت کے لئے کیا تیاری کی ہے؟
وہ بولا کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت۔
آپ ﷺ نے فرمایا کہ تو اسی کے ساتھ ہو گا جس سے تو محبت رکھے گا
[رواہ مسلم]

 فتنوں کے ظاہر ہونے سے پہلے نیک اعمال میں جلدی کرنے کی ترغیب

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

"(نیک) اعمال کرنے میں جلدی کرو، ان فتنوں کے آنے سے پہلے جو تاریک رات کے حصوں کی طرح (چھا جانے والے) ہوں گے۔

(ان فتنوں میں) آدمی صبح کو مؤمن ہو گا اور شام کو کافر یا شام کو مؤمن ہو گا توصبح کو کافر۔

اپنا دین (ایمان) دنيا کے سامان کے عوض بیچتا ہو گا۔‘‘
[رواه مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ]

 

 فتنے اور علامات ِقیامت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے نیک عمل کرنے میں سبقت کرو۔ سورج کے مغرب سے طلوع ہونے، دھوئیں، دجال، زمین کے چوپائے،

خاص طور پر تم میں سے کسی ایک کو پیش آنے والے معاملہ (مثلًا بیماری، عاجز کردینے والا بڑھاپا، کوئی اور رکاوٹ یا موت)

اور ہر کسی کو پیش آنے والا معاملہ (مثلا اجتماعی گمراہی، فتنے کے زمانے میں قتل عام، قیامت)”

[رواہ مسلم: كِتَابُ الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ]

 

 

Replay Schedule

قیامت کے دن کے حالات

Next-Day: Only Through Alhudalive
https://bwww.farhathashmi.com/alhudalive/

Timings:

 

7:00 am - 8:00 am CA 
4:00 pm - 5:00 pm PK
3:00 pm - 4:00 pm UAE
12:00 am - 1:00 am UK

Telegram Channel:
https://t.me/dawrahequran20

 

Replay Schedule

 


Recordings of  قیامت کے دن کے حالات Sessions
Will be uploaded on:
https://www.farhathashmi.com/live-sessions-recordings/

within few hours from sessions’