alhudalogo

A Company setup under section 42 of the Companies Act, 2017

Allahumma Ma Asbaha Bi...

اَللّٰھُمَّ مَا أَصْبَحَ بِیْ مِنْ نِّعْمَةٍ فَمِنْکَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ، فَلَکَ الْحَمْدُ وَلَکَ الشُّکْرُ
یا اللہ! صبح کی جو نعمتیں میرے پاس ہیں وہ صرف تیری ہی دی ہوئی ہیں۔ تیرا کوئی شریک نہیں پس تیرے لئے ہی حمد ہے اور تیرے لئے ہی شکر کرتا ہوں ۔