alhudalogo

Muntakhab Ahadith

Al-Huda Podcasts

Urdu

۱۔ اَلدِّیْنُ اَلنَّصِیْحَۃُ (مسلم)
دین خیر خواہی کا نام ہے۔
۲۔ لاَ تَمَنَّوُالْمَوْتَ (ترمذی)
موت کی تمنا نہ کرو۔
۳۔ فَلاَ تَأْ تُوْا الْکُھَّانَ (مسلم)
پس تم غیب کی خبریں بتانے والوں کے پاس نہ جایا کرو۔
۴۔ اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ (بخاری)
ٓآدمی ان کیساتھ ہوگا جن سے وہ محبت کرتا ہے۔
00:31:27 Listen
۵۔ اَلْمَجَالِسُ بِالأَمَانَۃِ (السیوطی)
مجلسوں کے راز امانت ہیں۔
۶۔ مَنْ غَشَّ فَلَیْسَ مِنَّا (ترمذی)
جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔
۷۔ لاَ یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ قَتَّاتٌ (بخاری)
چغل خور جنت میں نہ جائے گا۔
۸۔ اَلْمُسْلِمُ أَخُوْ الْمُسْلِمِ (متفق علیہ)
مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
۹۔ اَفْشُواالسَّلاَ مَ بَیْنَکُمْ (مسلم)
آپس میں سلام کو عام کرو۔
۱۰۔کُلُّ مَعْرُوْفٍ صَدََقَۃٌ (متفق علیہ)
ہر اچھی بات صدقہ ہے۔
۱۱۔ اَلطُّھُوْرُشَطْرُ الْاِیْمَانِ (مسلم)
صفائی نصف
00:50:57 Listen
۱۶۔ أِ نَّمَاالْأَعْمَالُ بِخَوَاتِیْمَھَا (بخاری)
بے شک اعمال کا اعتبار ان کے خاتمے پر ہے۔
۱۷۔ اَلدَّالُ عَلَی الْخَیْرِ کَفَاعِلِہٖ (مسند احمد)
نیکی کا بتانے والا نیکی کرنے والے کی طرح ہے۔
۱۸۔ أَکْبَرُ الْکَبَاءِرِاَلأِشْرَاکُ بِاللّٰہِ (صحیح بخاری)
تمام گناہوں میں سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرانا ہے۔
۱۹۔ أِذَاغَضِبَ أَحَدُکَمْ فَلْیَسْکُتْ (مسند احمد)
جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اسے چاہئے کہ خاموش رہے۔
۲۰۔ لاَ تَتَّخِذُوْاالْقُبُورَ مَسَاجِدَ (مسلم)
قبروں کوسجدہ گا
00:33:18 Listen
۲۵۔ اَلْجَنَّۃُ تَحْتَ أَقْدَامِ الْأُمَّھَاتِ (القضائی)
جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے۔
۲۶۔ مَنْ یُّحْرَمُ الرِّفْقَ یُحْرَمُ الْخَیْرَ کُلَّہُ (سنن ابوداؤد)
جو نرمی سے محروم ہے وہ ہر خیر سے محروم ہے۔
00:35:58 Listen
۲۷۔ أِذَا لَمْ تَسْتَحْیِ فَاصْنَعْ مَاشِءْتَ (بخاری)
جب تم حیا نہ کر و تو پھرجو چاہو کرو۔
۲۸۔ لاَ یَرْحَمُ اللّٰہُ مَنْ لاَّ یَرْحَمُ النَّاسَ (بخاری)
جو لوگوں پر رحم نہ کرے اﷲ اس پر رحم نہیں کرتا۔
۲۹۔ أَحَبُّ الْبِلاَدِ أِ لَی اللّٰہِ مَسَاجِدُھَا (مسلم)
اﷲ کے نزدیک سب سے محبوب جگہیں مسجدیں ہیں۔
00:45:01 Listen
۳۰۔ لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَّمْ یَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ (بخاری)
جو قرآن کو خوشی الحانی (خوبصورت آواز) کے ساتھ نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں۔
00:24:29 Listen
۳۱۔ مَنْ تَشَبَّہَ بِقَوْمٍ فَھُوَمِنْھُمْ (احمد)
جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرتا ہے وہ انہی میں سے ہے۔
01:10:33 Listen
۔ أِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْعَبْدَ التَّقِیَّ الْغَنِّیَ الخَفِیَّ (مسلم)
بیشک اﷲ اس بندے کو دوست رکھتا ہے جو متقی ہو،غنی ہو، چھپ کر عبادت کرنے والا ہو۔
00:14:10 Listen
۳۳۔ أِنَّ مِنْ خِیَارِکُمْ أَحْسَنَکُمْ أَخْلاَ قًا (بخاری)
تم میں بہترین وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ اچھے اخلاق والا ہے۔
00:35:23 Listen
۳۴۔ اَلدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّۃُ الْکَافِرِ (مسلم)
دنیا مومن کے لئے قیدخانہ اور کافر کے لئے جنت ہے۔
00:15:39 Listen
۳۵۔ اَلطَّاعِمُ الشَّاکِرُکَالصَّاءِمِ الصَّابِرِ (ابن ماجہ)
کھانے پرشکر ادا کرنے والا صابر روزہ دار کی طرح ہے۔
00:18:35 Listen
۳۶۔ خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہٗ (بخاری)
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
00:39:02 Listen
۳۷۔ لاَ تُقْبَلُ صَلاَۃُ مَنْ أَحْدَثَ حَتّٰی یَتَوَضَّأَ (بخاری)
جس کا وضو ٹوٹ جائے اس کی نماز قبول نہیں کی جاتی یہاں تک کہ وہ دوبارہ وضو کرلے۔
00:20:00 Listen
۳۸۔ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوْقٌ وَقِتَالُہٗ کُفْرٌ (بخاری)
مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس کو قتل کرنا کفر ہے۔
۳۹۔ کُنْ فِی الدُّنْیَا کَأَنَّکَ غَرِیْبٌ أَوْ عَابِرُ سَبِیْلٍ (بخاری)
تم دنیا میں ایسے رہو جیسا کہ تم اجنبی ہو یا کسی راہ کو عبور کرنے والے ہو۔
۴۰۔ طُوبٰی لِمَنْ شَغَلَہٗ عَیْبُہٗ عَنْ عُیُوبِ النَّاسِ (مسند البزار)
خوشخبری ہے اس شخص کے لئے جس کو اس کے عیب لوگوں کے عیبوں سے بے پرواہ رکھیں۔
00:48:25 Listen
Text Listen

Roman English

Hadith 01-0400:31:27 Listen
Hadith 05-1500:50:57 Listen
Hadith 06-2400:33:18 Listen
Hadith 26-2600:35:58 Listen
Hadith 27-2900:45:01 Listen
Hadith 3000:24:29 Listen
Hadith 3101:10:33 Listen
Hadith 3200:14:10 Listen
Hadith 3300:35:23 Listen
Hadith 3400:15:39 Listen
Hadith 3500:18:35 Listen
Hadith 3600:39:02 Listen
Hadith 3700:20:00 Listen
Hadith 38-4000:48:25 Listen
Text Listen

Click here to Download multiple files!

Want to see a Simple Table? Please CLICK Here!